• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 20503

    عنوان:

    برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ اگر منت مانگ کر بھول جائیں کہ کیا دعا کیا تھا تو پھر اس کو کیسے پورا کریں گے؟ میں پہلے سے ہی صلوة التوبہ ادا کررہی ہوں، اس کے علاوہ اورکیا کرنا چاہیے؟ او راس کا عذاب اور گناہ کیا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20503

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 343=267-3/1431

    بہ کثرت توبہ واستغفار کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند