معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 7124
کیا شادی سے پہلے اپنے ہونے والے شوہر سے فون پر بات کرنے کی خدا تعالی کی طرف سے اجازت ہے؟
کیا شادی سے پہلے اپنے ہونے والے شوہر سے فون پر بات کرنے کی خدا تعالی کی طرف سے اجازت ہے؟
جواب نمبر: 712431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 797=797/م
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شیعہ کی ایسی لڑکی جو صرف اماموں پر ایمان رکھتی ہے، اس سے شادی درست ہے یا نہیں؟
3293 مناظرمیں آپ کو صاف صاف بتاتی ہوں کہ آپ بہت اچھے اور بہت اللہ والے ہیں میرے لیے دعا کرنا۔میرا سوال درج ذیل ہے:
میں ایک لڑکی ہوں سترہ سال کی او رکسی سے محبت کرتی ہوں اور وہ بھی کرتا ہے صاف محبت لیکن کسی کو نہیں پتہ صرف اس کو او رمجھ کو وہ میرے گھرانے کا نہیں ہے۔وہ شادی کرنا چاہتا ہے۔ لیکن اب میں نے اس سے تعلق ختم کردئے کیوں کہ مجھے پتہ ہے میرے امی اور ابو ہماری شادی نہیں کرائیں گے الٹا اس لڑکے کی بے عزتی بھی کریں گے اور میری بھی۔ اس وجہ سے میں نے اس سے تعلق ختم کرلیا۔اب آخر میں شادی اور جگہ ہوگئی۔ تو ہم لوگ یعنی میں اور جس سے میں محبت کرتی ہوں اس کے ساتھ میں جنت میں مل سکتی ہوں، ملنے کا یہ مطلب کہ ہم دونوں اگر دنیا میں نہ ملے اور ہم دونوں کی اور کہیں شادی ہوجاتی ہے تو کیا ہم دونوں جنت میں اکٹھا ہو سکتے ہیں؟ برائے کرم مجھے بتادیں اور مجھے ایسی دعا بتائیں کہ وہ لڑکا مجھے مل جائے او رہم ہنسی اور خوشی سے ہم دونوں دنیا اور جنت میں اکٹھے رہیں (ان شاء اللہ) ۔ برائے کرم مولانا صاحب میرے لیے دعا کریں او رجلدی جواب دیں، دعا کی بہت ضرورت، ایک بہت ہی گناہ گار لڑکی۔
3862 مناظرمیری شادی ایک عورت سے ہوئی اور میری ایک لڑکی ہے۔ میری بیوی کے نانا کی دوبیویاں ہیں۔ میری ساس اپنے والد کی پہلی بیوی سے ہیں۔ اب بات یہ ہے کہ میرے نانا سسر کی دوسری بیوی سے ایک لڑکی ہے۔ اب میں اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، دوسری بیوی کی حیثیت سے۔ کیا اسلام اس طرح کی شادی کی اجازت دیتا ہے جب کہ میری پہلی بیوی میرے ساتھ ہے؟
2757 مناظر