• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 7002

    عنوان:

    دو ہفتہ کے بعد میری شادی ہورہی ہے۔ برائے کرم مجھے اچھی کتابوں کے بارے میں بتائیں جو کہ شادی کے مسائل کے بارے میں ہوں اور شادی شدہ زندگی کی سنتوں کے بارے میں ہوں۔

    سوال:

    دو ہفتہ کے بعد میری شادی ہورہی ہے۔ برائے کرم مجھے اچھی کتابوں کے بارے میں بتائیں جو کہ شادی کے مسائل کے بارے میں ہوں اور شادی شدہ زندگی کی سنتوں کے بارے میں ہوں۔

    جواب نمبر: 7002

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1488=1309/ ب

     

    اس کے لیے حقوق زوجین کا مطالعہ کریں۔ یا اپنے یہاں کے علماء سے ایسی کتاب معلوم کرلیں جو آپ کے یہاں مل سکتی ہو۔ اس موضوع پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند