• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 69972

    عنوان: اگر کسی عورت سے زنا ہو جائے تو کیا اس عورت کی بیٹی سے شادی ہوسکتی ہے ؟ اگر زنا سے توبہ کرے تو پھر نکاح جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: اگر کسی عورت سے زنا ہو جائے تو کیا اس عورت کی بیٹی سے شادی ہوسکتی ہے ؟ اگر زنا سے توبہ کرے تو پھر نکاح جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 69972

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1063-872/D=12/1437 جس عورت کے ساتھ کوئی مرد زنا کرلے اس مرد کے لیے مزنیہ کی لڑکی سے نکاح کرنا جائز نہیں۔ توبہ کرنے کے بعد بھی نکاح جائز نہیں ہوگا یہ حرمت موبدہ یعنی ہمیشہ کے لیے ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند