• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 6839

    عنوان:

    کیا میاں اور بیوی ایک ساتھ غسل کرسکتے ہیں اور کیا غسل خانہ میں مکمل طور پر صحبت کرسکتے ہیں؟ اگر اسلام میں اس کی اجازت نہیں ہے اور کوئی اس کو کرتا ہے تو اس کی سزا کیا ہے؟

    سوال:

    کیا میاں اور بیوی ایک ساتھ غسل کرسکتے ہیں اور کیا غسل خانہ میں مکمل طور پر صحبت کرسکتے ہیں؟ اگر اسلام میں اس کی اجازت نہیں ہے اور کوئی اس کو کرتا ہے تو اس کی سزا کیا ہے؟

    جواب نمبر: 6839

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 939=859/ ل

    جی ہاں! غسل بھی کرسکتے ہیں اور صحبت بھی کرسکتے ہیں، البتہ جانوروں کی طرح بالکل ننگے ہوکر صحبت کرنا بے حیائی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند