• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 6318

    عنوان:

    میں ابھی عمان میں نوکری کرتا ہوں۔ میں شادی کرنے جارہا ہوں۔ مجھے ازدواجی زندگی کے بارے میں جاننا ہے۔ (۱) میں اپنی بیوی کے ساتھ صرف سامنے سے جماع کرسکتا ہوں۔ (۲) پیچھے سے کیوں نہیں؟ (۳) سامنے میں صرف ایک سوراخ ہوتا ہے یا زیادہ؟ (۴) ہفتہ میں کتنی مرتبہ جماع کرنا چاہیے؟ (۵) کیا ولیمہ سے پہلے بیوی سے جماع کرنا ضرور ی ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6318

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1156=1522/ ھ

    (۱) جی ہاں۔

    (۲) اس لیے کہ حرام ہے۔

    (۳) ایک۔

    (۴)کچھ تعداد منصوص یا لازم نہیں۔

    (۵) بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند