معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 6199
کیا کوئی حنفی مسلم کسی شیعہ لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟
کیا کوئی حنفی مسلم کسی شیعہ لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب نمبر: 619901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1045=1241/ ب
کسی حنفی صحیح العقائد مسلم کا کسی شیعہ لڑکی سے نکاح کرنا ازروئے شرع ناجائز و حرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سوتیلی والدہ کی لڑکی جو دوسرے شوہر سے ہو، كیا اس سے نكاح درست ہے؟
2382 مناظرمفتی صاحب کیا برادری اور تعلیم نکاح کے لیے ضروری ہیں؟
1281 مناظرکیا ماما کے انتقال کے بعد مامی سے نکاح کیا جاسکتاہے؟