• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 6153

    عنوان:

    میرے دوست نے اپنی بیوی کے پیچھے کے راستہ سے خواہش پوری کی، اس کے بعد اس کو ایسا لگا کہ ایسا کرنے سے نکاح ٹوٹ گیا ہے یعنی خود بخود طلاق واقع ہوگئی ہے۔ برائے کرم ہمیں بتائیں کہ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6153

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 946=1021/ د

    مذکورہ عمل بہت قبیح گناہ اور لعنت کا موجب ہے۔ خوب خوب اللہ تعالی سے توبہ کرکے معافی اور استغفار کرنا لازم ہے۔ نکاح نہیں ٹوٹا۔ البتہ جب تک توبہ نہ کرے گا اللہ تعالی کی رحمت سے دور رہے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند