• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 5479

    عنوان:

    میں نے آپ سے سوال نمبر ۳۷۲۶/ پوچھا تھا، ہم نے اللہ سے توبہ کر لی ہے۔ ان شاء اللہ امید ہے کہ اللہ ہمیں معاف کردے گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اگر اسی لڑکی کی دوسری بہن سے میں نکاح کرنا چاہوں تو کیا میں نکاح کرسکتا ہوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5479

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 466=422/ ل

    اگر آپ نے اس لڑکی سے زنا کیا تھا اور توبہ کرلی تھی اوراب اس کی بہن سے نکاح کرنا چاہتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند