معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 4673
دو بہن کو ایک نکاح میں رکھنا کہاں تک درست ہے؟
دو بہن کو ایک نکاح میں رکھنا کہاں تک درست ہے؟
جواب نمبر: 467301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 563=603/ ل
دو بہنوں کو نکاح میں جمع کرنا بنص قرآنی حرام ہے : لقولہ تعالی : و أن تجمعوا بین الأختیین الآیة۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
2513 مناظرمنع کرنے کے باوجود لڑکی والوں کا اپنی بیٹی کو جہیز دینا؟
3148 مناظر