• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 4133

    عنوان:

    میری بیوی اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہے، میرے دو بچے بھی اس کے پاس ہیں، بیٹی کی عمر ساڑھے تین سال اور بیٹے کی عمر چھ مہینے ہیں۔ اگر میں دوسری شادی کرلوں تو مجھے پہلی بیوی اور بچوں کوماہانہ کتنا خرچ دیناہوگا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 4133

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 783=660/ ب

    وقت کی گرانی کو ملحوظ رکھتے ہوئے دو دو آدمی میاں بیوی کی طرف سے بیٹھ کر طے کرلیں لیکن دوسری شادی کرکے پہلی بیوی کو معلق کردینا سخت گناہ کا باعث ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند