• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 2655

    عنوان:

    کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے بیوی کے ساتھ وقت گذارنا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے بیوی کے ساتھ وقت گذارنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 2655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 758/ ل= 742/ ل

     

    جی ہاں! جائز ہے ھو عند الفقھاء عقد یفید ملک المتعة أي حل استمتاع الرجل من امرأة لم یمنع من نکاحھا مانع شرعي (الدر المختار مع الشامي: ج۴ ص۵۹، ط زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند