معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 2437
کیا اسلام میں دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
کیا اسلام میں دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
جواب نمبر: 2437
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 625/ ل= 617/ ل
دوسری اور تیسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں ہے، لعموم قولہ تعالی: فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنی وَ ثُلٰثَ وَرُبَاعَ․ الآیة․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند