• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 1811

    عنوان:

    کیا ماما کے انتقال کے بعد مامی سے نکاح کیا جاسکتاہے؟

    سوال:

    کیا ماما کے انتقال کے بعد مامی سے نکاح کیا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 1811

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 678/ ن= 674/ ن

     

    جی ہاں عدت کے بعد کیا جاسکتا ہے، کیونکہ مامی محرمات میں سے نہیں ہے۔ لقولہ تعالی: وَاُحِلَّ لَکُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمْ (الآیة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند