• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 171597

    عنوان: پھوپھی زاد بہن کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ نانی کی بہن کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکی جس کا نام ریشمی ہے اس کے والدین نے ریشمی کی شادی ریشمی کی اپنی سگی نانی کے سگے بھائی کے بیٹے سے کر دی تو کیا یہ نکاح درست ہوا یا نہیں؟ ان دونوں کے درمیان حرمت مصاہرت ثابت ہوگی یا نہیں؟ میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکا اپنی نانی کی بہن کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو کیا اس کے لئے یہ نکاح کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟ برائے مہربانی مدلل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 171597

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1078-967/B=12/1440

    (۱) ریشمی کا یہ نکاح درست ہے۔

    (۲) یہ نکاح بھی درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند