معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 170423
جواب نمبر: 17042301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1005-845/L=09/1440
خالہ کی نواسی غیرمحرم ہے اس سے نکاح کرنا آپ کے لیے درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مباشرت کے وقت باتیں کرنا ؟
4386 مناظربیوی کے ساتھ صحبت کرتے ہوئے اس کا کتنا جسم دیکھ سکتے ہیں؟ کیا اس کے اوراپنے پورے جسم کو کھولنا یا دونوں کو اپنے پورے کپڑے اتارنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ایسا کر بیٹھیں تو اس کا گناہ اور کفارہ کیا ہے؟
5240 مناظرمیں ایک مسلمان ہوں او رایک مسلم لڑکی سے انجانے میں میرے موبائل پربات ہوئی، بات ہوتے ہوتے ہم دونوں میں محبت ہوگئی۔ پھر ایک دن اچانک لڑکی کی امی جن کی رشتہ داری میرے گھر کے قریب ہی ہے میرے گھر اسی لڑکی کا میرے ساتھ شادی کا رشتہ لے کر آئی۔ جب ہم دونوں کو پتہ چلا کہ ہماری شادی لگ رہی ہے تو ہماری محبت میں او رشدت پیدا ہوگئی۔ میری امی نے لڑکی کو دیکھ کر پسند کرلیا ،لیکن اب امی اس رشتہ سے انکار کررہی ہیں۔ کسی کو ہماری محبت کے بارے میں پتہ نہیں ہے۔ لیکن میں اس لڑکی کو جس کو میں نے ابھی تک دیکھا نہیں ہے صرف اس سے موبائل پر بات کی ہے اس سے ابھی بھی بہت محبت کرتا ہوں اور وہ لڑکی بھی مجھ سے بہت محبت کرتی ہے۔ اب میری امی میرے لیے دوسرا رشتہ تلاش کررہی ہیں جب کہ میرا دل کسی اور سے شادی کرنے کو گوارہ نہیں کرتا۔ اب آپ مجھے بتائیں کہ میں امی کی مرضی سے شادی کروں یا نہیں؟ شادی میں نکاح میں جو تین بار لڑکے کی مرضی پوچھی جاتی ہے تو کیا یہ صرف زبانی مرضی ہوتی ہے یا دل سے بھی اقرار ہونا چاہیے جب کہ میں اسی لڑکی کو اپنی بیوی بنانا چاہتا ہوں؟ اس لڑکی کے گھر والے بھی تیار ہیں۔ مجھے یہ بھی بتائیں کہ اگر میں امی کی مرضی کے خلاف اس لڑکی سے شادی کرلوں تو یہ شریعت کی روشنی میں درست ہوگا یا نہیں؟
2828 مناظر