• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 166351

    عنوان: نکاح کے دوران صافہ سر پر باندھنا کیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نکاح کے دوران صافہ سر پر باندھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بدعت ہے یا کوئی حرج نہیں؟

    جواب نمبر: 166351

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 233-257/L=3/1440

    عمامہ باندھنا مستحب ہے؛ البتہ خاص نکاح کے وقت اس کو ضروری سمجھنا درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند