• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 165948

    عنوان: بیوی کے پستانوں سے لطف اندوزی

    سوال: حالت حیض میں بیوی کے پستانوں سے عضو تناسل رگڑ کر لطف اندوزی حاصل کرنا کیسا ہے ؟ جبکہ ہمارا ایک سال کا بچہ بھی ہے جو اس وقت دودھ پی رہا ہے کیا ایسا کرنا جائز ہے یا ناجائز؟

    جواب نمبر: 165948

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:178-110/N=2/1440

    بوقتِ ضرورت اس کی گنجائش ہے، تاہم یہ طریقہ مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند