• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 1629

    عنوان:

    غیر شادی شدہ مرد اور غیر شادی شدہ عورت جنھوں نے زنا کیا ہو اور وہ نکاح کرنا چاہیں ، تو کیا ان کا نکاح جائز ہوگا؟

    سوال:

    غیر شادی شدہ مرد اور غیر شادی شدہ عورت جنھوں نے زنا کیا ہو اور وہ نکاح کرنا چاہیں ، تو کیا ان کا نکاح جائز ہوگا؟

    جواب نمبر: 1629

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 933/933=ج

     

    جی ہاں! زانیہ کا مزنیہ سے نکاح جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند