معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 157880
جواب نمبر: 15788030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:432-370/D=5/1439
جی ہاں بیوی کے بخوشی مہر معاف کردینے سے مہر معاف ہوجاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھ سے کسی نے کہاہے کہ نکاح والے دن یا شادی والے دن اگر حق مہر ادا نہ کیا جائے تو میاں بیوی کا رشتہ جائز اور حلال نہیں ہوتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ (۲) شادی یا نکاح کے کتنے عرصہ کے اندر حق مہر ادا کردینا چاہیے؟ اور بیوی کو ادا کرنا چاہیے یا اس کے والدین کو؟ (۳) حق مہر کی رقم کم از کم کتنی ہونی چاہیے؟ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے اور کوئی حدیث بتادیں؟ (۴) کیا لڑکی کے لیے خریدا گیا سونا اس کو حق مہر میں دیا جاسکتاہے؟ میری شادی میں تین ہفتہ ہی رہ گئے ہیں اگر جواب مل جائے تو بہت مشکور ہوں گا، تاکہ میں اسلامی طریقہ سے حق مہر ادا کرسکوں؟
6585 مناظرشوہر مہر ادا نہ كرسكا تھا اور بیوی كا انتقال ہوگیا، اب شوہر كیا كرے؟
3115 مناظرنابالغ لڑكے اور لڑكی كا نكاح سرپرستوں اور گواہوں كی موجودگی میں كرنا اور بالغ ہونے كے بعد رخصتی كرنا؟
3005 مناظرحق مہر کیا ہے؟ کیا یہ معاف بھی ہوسکتا ہے جیساکہ نکاح کے بعد شوہر مہر معاف کراتا ہے؟
7029 مناظر