معاشرت - نکاح

india

سوال # 157208

کیا نکاح سے پہلے منگیترلڑکی کے لیے خرچی کر سکتے ہیں، اگراس کے گھر میں آمدنی کم ہو؟

Published on: Dec 25, 2017

جواب # 157208

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:321-274/sd=4/1439



 نکاح سے پہلے منگیتر اجنبیہ کے حکم میں ہوتی ہے ، اس لیے نکاح سے پہلے اُس سے کسی طرح کا تعلق رکھنا، بات چیت کرنا ناجائز اور فتنہ کا سبب ہے ؛ البتہ کسی رسم کے بغیر اگر منگیتر پر خرچ کرنے کے لیے اُس کے ولی کو کچھ رقم دے دی جائے ، تو مضائقہ نہیں۔ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات