معاشرت - نکاح

India

سوال # 157021

بیوی کا اپنے شوہر کے عضو تناسل پر ہاتھ لگانے یا دبانے سے شوہر یا بیوی کا لذت اٹھانا جائز ہے؟

Published on: Dec 27, 2017

جواب # 157021

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 373-282sn=4/1439



جائز ہے، بس کوشش یہ ہو کہ انزال کی نوبت نہ آئے۔ عن أبي یوسف سألت أبا حنیفة عن الرجل یمسّ فرج امرأتہ وہي تمس فرجہ لیتحرک علیہا ہل تری بذلک بأسًا؟ قال: لا إلخ (درمختار مع الشامي: ۹/ ۵۲۷، ط: زکریا، نیز دیکھیں: ۱/ ۴۸۷)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات