معاشرت - نکاح

New Zealand

سوال # 156950

کیا رخصتی سے پہلے ہمبستری اور ملاعبت درست ہے ؟

Published on: Dec 30, 2017

جواب # 156950

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:375-286/B=4/1439



اگر عقد نکاح ہوچکا ہے تو درست ہے، ورنہ جائز نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات