• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 151187

    عنوان: کن کن رشتوں سے نکاح جائز ہے؟

    سوال: کن کن رشتوں سے نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 151187

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 849-796/sd=9/1438

    غیر محرم رشتہ داروں سے نکاح جائز ہے۔ تفصیل کے لیے بہشتی زیور دیکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند