• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 150904

    عنوان: کیا میاں بیوی ایک دوسرے کو پیار سے بیٹا، بیٹی یا بچہ ، بچی کہہ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا میاں بیوی ایک دوسرے کو پیار سے بیٹا، بیٹی یا بچہ ، بچی کہہ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 150904

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1109-1114/L=9/1438

    میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بیٹا، بیٹی، یا بچہ بچی کہہ کر پکارنا مکروہ ہے؛ زوجین کو باہم اس طرح خطاب کرنے سے احتراز کرنا چاہیے۔ ویکرہ قولہ: أنت أمي ویا ابنتي ویا أختي۔ (شامي: ۵/۱۳۱زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند