• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 150458

    عنوان: کیا شوہر کا عضو چوسنے سے نکاح مکروہ ہوجاتاہے؟

    سوال: کیا شوہر کا عضو چوسنے سے نکاح مکروہ ہوجاتاہے؟

    جواب نمبر: 150458

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 910-876/M=7/1438
    نکاح تو مکروہ نہیں ہوتا لیکن یہ فعل مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند