معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 149962
جواب نمبر: 14996201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 366-549/sd=6/1438
گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک شخص سے شادی کے ارادہ سے محبت کرتی ہوں مگر اس سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے نہ فون کا اور نہ میری اس سے ملاقات ہوتی ہے۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح صرف اس کو دل میں رکھ کر محبت کرنا جائز ہے؟ اور کیا میں اس کو اپنی دعاؤں میں اللہ سے مانگ سکتی ہوں؟
4041 مناظرکیا میں بغیر شہادت و مہر کے نکاح کرسکتا ہوں؟
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ولیمہ میں تحفہ (چیزیں اور پیسہ) وصول کرنا جائزہے؟ یہاں
میانمار میں کچھ مسلمان دعوت ولیمہ کرتے ہیں [ولیمہ ویڈنگ ریسیپشن] کے عنوان سے
اور تحفہ (چیزیں اور پیسہ) وصول کرتے ہیں۔ میں ولیمہ کا حکم معلوم کرنا چاہتاہوں۔
ولیمہ کس طرح کیا جائے اور کس طرح نہ کیا جائے؟
حضرت آسیہ کا نکاح فرعون سے کس طرح قائم تھا ؟
11052 مناظربھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟
4442 مناظرمیں نے آپ سے فتوی آئی ڈی نمبر11137میں ایک سوال کیا تھا جس میں پوچھا تھا کہ میں ایک شخص سے محبت کرتی ہوں مگر اس سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ نہ فون کا اور نہ ہی میری اس سے ملاقات ہوتی ہے تو کیا یہ جائز ہے او رکیا میں اس کو پانے کے لیے اللہ سے دعا مانگ سکتی ہوں؟ آپ کا جواب مجھے سمجھ میں آگیا مگر میرے ساتھ پریشانی یہ ہے کہ میری اس محبت کا میرے گھر والوں کو یا کسی اورکو نہیں پتا ہے، میں صرف اپنے دل میں رکھ کر اس سے محبت کرتی ہوں ،تو کیا یہ جائزہے؟ او رکیا میں اس کو دعاؤں میں مانگ سکتی ہوں کہ آگے اللہ کوئی ایسی راہ نکال دیں کہ میرا رشتہ اس سے ہوجائے، ورنہ اللہ کی جو رضا ہومیں اس میں ہمیشہ راضی رہوں گی۔ برائے کرم اس کا جواب جلدی دیں،کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ میں کسی غلط راہ پر تونہیں ہوں؟
6297 مناظر