معاشرت - نکاح

India

سوال # 148903

(۱) نکاح کو سیدھے سادھے طریقے سے مسجد میں منعقد کرنا لیکن
(۲) کیالڑکی والوں سے دس پندرہ ہزارروپے لیکر ولیمہ میں شاندار لباس زیب تن کرنا درست ہے ؟

Published on: Feb 28, 2017

جواب # 148903

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 490-468/B=5/1438



(۱) درست ہے۔



(۲) درست نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات