معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 146793
جواب نمبر: 14679331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 275-219/D=3/1438
پھوپھی کی نواسی کے ساتھ آپ کا نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ رضاعت کے قبیل کی کوئی حرمت کی وجہ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جلد ہی میری شادی ہورہی ہے۔ لڑکی والوں سے کہہ دیا گیا ہے ، لیکن وہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ مجھے کم از کم نارمل جہیز لینا ہی پڑے گا، جیسے ، بیڈ، الماری وغیرہ۔ میں کچھ بھی نہیں چا ہتا ہوں، میں تذبذب میں ہوں کہ کیا کروں؟ کیا ان سامانوں کو لینا گناہ ہوگا؟ اگر ہاں!تو براہ کرم، میری مدد کریں۔
2185 مناظرکیا شادی کے بعد بیرون ملک جانے کے لیے بیوی کی اجازت ضروری ہے؟ (۲)بیرون ملک بغیربیوی کے رہنے کی زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے؟
3382 مناظراگر کسی آدمی نے رات میں سوتے وقت اندھیرے میں غلطی سے اپنی عورت کے اوپرہاتھ ڈالنے کے بجائے اپنی لڑکی کے اوپر ڈال دیا، اس کو پتہ نہیں تھا تو اس کاکیا مسئلہ ہے؟
6787 مناظر