معاشرت - نکاح

India

سوال # 146723

نکاح اور رخصتی کے بعد استقبالیہ دیا جاتاہے اور دولہا اور د لہن کے گھروالوں کی طرف سے مشترکہ طورپر کھانے کا انتظام کیا جاتاہے تو کیا استقبالیہ میں کھانا کھانا حلال ہے؟

Published on: Dec 17, 2016

جواب # 146723

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 244-180/D=3/1438



 



رخصتی کے بعد لڑکے والوں کا ولیمہ کی دعوت کرنا مستحب ہے، اس کے علاوہ جو دعوت رسم و رواج سے خالی ہو اور لازم و ضروری سمجھ کر نہ کی جاتی ہو وہ مباح درجہ کی ہے ورنہ مکروہ۔



مشترکہ دعوت اور استقبالیہ دعوت کی مزید تفصیلات لکھیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات