معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 146521
جواب نمبر: 14652101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 218-158/H=2/1438
خوش دلی سے معاف بھی کرسکتی ہے او رکردیا ہے تو معاف ہو بھی گیا ہے البتہ بہتر یہ تھا کہ پورا مہر بیوی کے حوالہ کردیتے وہ اپنے قبضہ میں لے لیتی پھر کسی وقت میں خوش دلی کے ساتھ آپ کو ہبہ کردیتی اور آپ اپنے قبضہ میں لے کر خرچ کرلیتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتی ہوں اگر کوئی طلاق یافتہ عورت اور عورت کا ایک بچہ بھی ہو تو کیا وہ دوسری شادی کرسکتی ہے او رکرسکتی ہے تو کیا فساد سے بچنے کے لیے بچے نہ کیے جائیں، تو کیا اس طرح رہنا جائز ہے، کیوں کہ دوسری شادی کے بعد بھی بچے ہوں تو بہت جھگڑے ہوجاتے ہیں۔ اسلام میں اس طرح جائز ہے؟
3642 مناظرمیں ایک لڑکی سے بہت محبت کرتا ہوں۔ وہ بھی مجھے بہت پسند کرتی تھی۔ ہم دونوں نے ایک دوسرے سے کچھ نہیں کہا لیکن ہم اچھے دوست تھے۔ ہم دونوں میں ایک دفعہ لڑائی ہوئی اور میں دوسرے ملک چلا گیا لیکن کبھی کبھی اس سے بات ہوتی تھی۔ ایک سال کے بعد اس نے مجھے کہا کہ وہ مجھے بہت پیار کرتی ہے میں نیبھی یہی کہا کہ میں اس سے تب سے ہی پیار کرتا ہوں لیکن وہ بولی کہ پہلے کیوں نہیں بولے۔ وہ مجھے بولی کہ ایک دفعہ واپس آکر مجھے مل جاؤ کیوں کہ کچھ دیر بعد اس کی شادی تھی۔ میں اس کے لیے سب کچھ چھوڑ کر واپس گیا، اس سے ملا لیکن کوئی جسمانی تعلق نہیں رکھا بس اس سے دو دفعہ ملا اوراس سے پیار کیا اور بس۔ وہ بولی کہ اگر کوئی اور ہوتا تووہ فائدہ اٹھا سکتا تھا اس لیے مجھے معاف کردو ہم دونوں بس دھوکے میں رہے ۔میں نے اس کو کہا کہ ٹھیک ہے وہ شادی نہ کرے۔ لیکن وہ بولی کہ اگر اس نے شادی نہ کی تو اس کا باپ اس کی ماں کو طلاق دے دے گا۔ اس نے مجھ سے وعدہ کیا کہ اگر تم مجھے بعد میں قبول کرلوگے تو میں بعد میں واپس آؤں گی۔اس بار وہ اپنی ماں کے لیے قربانی دے دے ۔بس اس کی شادی ہوگئی لیکن شادی کے بعد وہ اپنے شوہر کے ساتھ خوش نہیں تھی کیوں کہ .............
15847 مناظرکیا ٹیلی فون یا موبائل کے ذریعہ نکاح درست ہے؟ اگر جائز ہے تو اس طرح کے نکاح کا طریقہ کار کیا ہے؟
26688 مناظرمیرا نام شیخ عمران بن خدا بخش ہے۔ میری اور میری کزن کی شادی ہونے والی ہے پر مجھے کہیں سے پتہ چلا ہے کہ میری امی نے لڑکی کی بڑی بہن اور بڑے بھائی کو دودھ پلایا ہے۔ کیا اس صورت میں میرا اس لڑکی سے نکاح جائز ہے؟ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
2594 مناظر