• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 146146

    عنوان: کیا ہندو سے شادی ہو سکتی ہے ؟

    سوال: کیا ہندوسے شادی ہو سکتی ہے ؟ اور ہندو اہل کتاب ہیں؟

    جواب نمبر: 146146

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 188-151/L=2/1438

    ہندو سے شادی جائز نہیں یہ اہلِ کتاب میں داخل نہیں۔ قال تعالیٰ: وَلَا تَنْکِحُوا الْمُشْرِکَاتِ حَتَّی یُؤْمِنَّ الآیة۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند