معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 145980
جواب نمبر: 14598001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 150-134/M=2/1438
جس وقت دولہا کو نکاح پڑھا گیا اس وقت مجلس نکاح میں اگر دولہا کے علاوہ دولہن کا ولی یا وکیل اور شرعی گواہان موجود تھے اور نکاح خواں نے شرعی طریقے پر نکاح کا ایجاب وقبول کرایا تھا تو دولہا دولہن دونوں کا نکاح ایک ساتھ منعقد ہوگیا اس کے بعد دولہن کو الگ سے نکاح پڑھانے کی ضرورت نہ تھی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص کی بیوی کسی پر بلا وجہ شبہ کرتی ہو اور یقین دلانے کے باوجود یقین نہ مانتی ہو یہاں تک کہ قرآن کی قسم کھانے کے باوجود شک کرتی ہو اور اپنے شوہر کو کوستی ہو کہ تجھ میں کیڑے پڑیں گے، تیرا حشر خراب ہوگا، تو کمینہ ہے، تو عیار ہے، تو مکار ہے اور ڈھونگی ہے جھوٹا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور ہر طرح سے اس نے گھر کا چین برباد کررکھا ہے تو ایسی عورت کے سلسلہ میں شریعت محمدی کیا کہتی ہے ایسی عورت کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے اور اس عورت کو کس طرح سے سمجھانا چاہیے تاکہ گھر کا ماحول خوش گوار بن جائے؟ اس کے پانچ بچے ہیں ایسا کوئی راستہ بتائیں کہ گھر نہ بگڑے اور مسئلہ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ حل ہوجائے؟ یقیناً ہماری شریعت میں اس طرح کے مسائل کا حل ہوگا۔ یہاں ایک بات اوربتادوں کہ کھانے پینے اور پہننے کی کوئی تنگی نہیں ہے، البتہ وہ مکان جس میں رہتے ہیں وہ چھوٹا ہے اور اس میں دو خاندان رہتے ہیں دو نوں کے پاس ایک ایک کمرہ ایک ایک برآمدہ ایک ایک باورچی خانہ الگ الگ ہیں، اور صحن ،بیت الخلاء اور غسل خانہ اور سب کی چھت مشترک ہے۔ پڑھا لکھا خاندان ہے شریف لوگ ہیں بس بظاہر دونوں میں سے کسی کی قسمت کی خرابی ہے کہ سب کچھ ہونے کے باوجود سکون نہیں ہے۔ اس مسئلہ کا حل جلد تحریر فرمائیں مشکور و ممنون ہوں گا۔
2932 مناظراگر ہم کسی لڑکی سے بنا ماں باپ کی اجازت سے نکاح کرلیں تو کوئی بات تونہیں ہوگی؟
1582 مناظراگر کوئی لڑکی اپنے سابقہ عاشق سے جنسی تعلق رکھے تو نکاح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
میں نو مسلم ہوں، میرے والدین میری شادی ہندو لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں، کچھ مسلمان ایک دین دار لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں، کیا والدین کی منظوری کی بغیر نکاح درست ہے؟
1887 مناظرمیرے والد صاحب کا 20/اپریل 2009کو 72سال کی
عمر میں انتقال ہوا، میری ماں جو کہ 67سال کی ہیں اور بہت زیادہ بیمار ہیں اور ان
کا ذہنی توازن بھی صحیح نہیں ہے۔ اس لیے اس صورت حال میں کیا ان کے اوپر عدت
گزارنا لازمی ہے یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع
متین مسئلہ دیل کے بارے میں: زیدنے 18نومبر2007کو سلیم صاحب کی دختر مسی اسماء
بانو کے ساتھ نکاح کیا۔ لیکن نکاح کے تقریباً چھ مہینے کے بعد ذہنی طور پر بیمار
ہوگیا ،جس کے بعد آج تک ملاقات نہیں ہوئی۔ اب فی الحال میری بیوی مجھ سے ہر حال میں
خلع لینا چاہتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ شوہر نے شادی کے موقع پر جو زیورات دلہن کو
دئے تھے ان زیورات کو واپس لے سکتے ہیں یا نہیں؟ اور مزید یہ کہ شوہر کے ذہنی طور
پر بیمار رہنے کے زمانے میں شوہر کے سرپرست نعیم صاحب نے لڑکی والوں سے کہہ دیا کہ
جو زیور شوہر نے دلہن کو شادی کے موقع پر دئے تھے وہ لڑکی کے لیے ہی ہیں۔ اب شوہر
اس سے انکار کررہا ہے کہ میرے ماموں نعیم صاحب نے میری طبیعت خراب ہونے کے وقت میں
کہا تھا اس بات کا میں ذمہ دار نہیں ہوں۔ چوں کہ عورت خود خلع چاہتی ہے اس لیے جو
زیورات میں نے اس کو شادی کے موقع پر دیا تھا وہ مجھے واپس ملنے چاہیے۔....
خفیہ نكاح كے بعد علانیہ نكاح كرنا؟
3431 مناظراگر ایک مرداپنی بیوی کی حد سے زیادہ بدزبانی ، گستاخی، نافرمانی اور اور اولاد کے باپ اور باپ کے تمام خاندان سے متنفر کردینے کی وجہ سے بیوی کو طلاق دینے کا مصمم ارا دہ رکھتاہو اوراسی وجہ سے اس نے سال بھر سے حق زوجیت ادا کرنا بند کر دیا ہو ، لیکن بچوں کے امتحانات اورخاندان میں کسی کی شادی کی وجہ سے طلا ق دینے کو موٴ خر کر تا ہو تو کیا ایسی تاخیر کے زمانے میں اس بیوی کے ہاتھ کا کھانا اورکپڑوں کی دھلائی ، استری وغیرہ استعمال کرنا مرد کے لیے شرعا اوراخلاقا جائز ہے؟
2807 مناظر