• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 145414

    عنوان: سگی خالہ سے ناجائز تعلقات اور دوسری خالہ كی بیٹی سے نكاح؟

    سوال: زید کی اپنی سگی خالہ سے ناجائز تعلقات تھے اور دوسری سگی خالہ کی لڑکی سے نکاح کرلیا، کیا یہ نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 145414

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 047-085/B=2/1438

    دوسری سگی خالہ کی لڑکی سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند