• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 11252

    عنوان:

     کیا ایسے بہن بھائی جن کے باپ تو ایک ہوں لیکن مائیں الگ الگ ہوں آپس میں شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    سوال:

     کیا ایسے بہن بھائی جن کے باپ تو ایک ہوں لیکن مائیں الگ الگ ہوں آپس میں شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    جواب نمبر: 11252

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 456=456/م

    نہیں کرسکتے ہیں، یہ ناجائز اور حرام ہے، قرآن میں ہے: حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ اُمَّھَاتِکُمْ وَبَنَاتُکُمْ وَاَخَوَاتُکُمْ الخ (الآیة)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند