عبادات - جمعہ و عیدین

India

سوال # 9198

جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب؟

Published on: Dec 2, 2008

جواب # 9198

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 1209=1209/م


 

شرائط جمعہ پائے جانے کی صورت میں جمعہ کی نماز فرض ہے۔ واجب بھی عملاً فرض کے درجے میں ہوتا ہے، اس لیے جمعہ واجب ہے کی تعبیر بھی درست ہے۔ فرض اور واجب دونوں ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہوتا ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات