عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 8604
کیا عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے؟ اور اگر واجب نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟ برائے کرم جلد جواب دینے کی زحمت کریں۔
کیا عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے؟ اور اگر واجب نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟ برائے کرم جلد جواب دینے کی زحمت کریں۔
جواب نمبر: 860401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1366=216/ل
عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں ہے اور اسکا بدل بھی کچھ واجب نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بوجہ مجبوری نماز جمعہ كی ایك سے زائد بار جماعت كرنا؟
5590 مناظرمیرا داخلہ بھونیشور میں انجینئرنگ کالج میں ہواہے وہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر مسجد ہے۔ میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں کیوں کہ وہاں جانے کا کوئی انتظام ہی نہیں ہے۔ ایسی حالت میں کیا میں کالج میں ظہرکی نماز پڑھ سکتاہوں؟ لیکن چار سال تک جمعہ چھوڑنے کا کیاکریں؟
3894 مناظر