• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 68114

    عنوان: کیا عید کے دن مردوں کا قبرستان جانا جائز ہے ؟

    سوال: کیا عید کے دن مردوں کا قبرستان جانا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 68114

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1157-1111/H=10/1437 جائز ہے۔ ھٰکذا في الفتاوی المحمودیہ ۹/ ۲۰۱، ۲۰۲ (مطبوعہ دارالمعارف دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند