• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 63349

    عنوان: اگر کوئی شخص کسی ایسے گاوَں یا دیہات میں نماز جمعہ شروع کرانا چاھتا ھے تو کیا اسکی مانی جائے گی یا نھیں؟

    سوال: اگر کوئی شخص کسی ایسے گاوَں یا دیہات میں نماز جمعہ شروع کرانا چاھتا ھے تو کیا اسکی مانی جائے گی یا نھیں؟

    جواب نمبر: 63349

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 318-318/M=4/1437-U کسی طرح کا گاوٴں یا دیہات مراد ہے؟ قریہ صغیرہ (چھوٹے گاوٴں یا دیہات) میں جمعہ جائز نہیں، مذکورہ فی السوال گاوٴں یا دیہات کی پوری صحیح صورت حال واضح فرماکر استفتاء کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند