عبادات - جمعہ و عیدین

India

سوال # 57928

جمعہ کی نماز فرض ہے یا نفل؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

Published on: Feb 16, 2015

جواب # 57928

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 179-179/Sd=4/1436-U

جس شخص میں جمعہ کی شرائط پائی جارہی ہوں اس پر جمعہ کی نماز پڑھنا فرض ہے۔ قال الحصکفي: ہي (الجمعة) فرض عین یکفر جاحدہا لثبوتہا بالدلیل القطعي - ویشترط لافتراضہا تسعة تختص بہا- إلخ (الدر المختار مع رد المحتار: ۳/۲۵۵، کتاب الصلاة، باب الجمعة،ط: دار إحیاء التراث العربي)(

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات