• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 55482

    عنوان: جمعہ کے دن اذان ثانی کا جواب دینا چاہئے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: جمعہ کے دن اذان ثانی کا جواب دینا چاہئے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 55482

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1338-1338/M=11/1435-U جمعہ کی اذان ثانی جو عربی خطبہ سے پہلے خطیب کے سامنے دی جاتی ہے اس کا جواب زبان سے نہ دینا چاہیے وینبغي أن لا یجیب بلسانہ اتفاقًا في الأذان بین یدي الخطیب الخ: (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند