• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 5129

    عنوان:

    جمعہ کی دو رکعت فرض نماز سے پہلے اوربعد کی سنتوں کی نیت کیسے کرنی چاہیے؟

    سوال:

    جمعہ کی دو رکعت فرض نماز سے پہلے اوربعد کی سنتوں کی نیت کیسے کرنی چاہیے؟

    جواب نمبر: 5129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 771=744/ د

     

    دل میں یہ ارادہ کرلیں کہ جمعہ سے پہلے کی چار رکعت سنت میں پڑھا ہوں، اسی طرح بعد میں یہ ارادہ کرلیں کہ میں دو رکعت جمعہ کی سنت پڑھتا ہوں، دل میں ارادہ کرلینے سے نیت ہوجاتی ہے، البتہ زبان سے بھی کہہ لیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند