عبادات - جمعہ و عیدین

India

سوال # 50754

جمعہ کے پہلے کی سنت چھوٹنے پر کیا کروں؟ بعد میں پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟

Published on: Feb 5, 2014

جواب # 50754

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 478-395/B=4/1435-U

وقت کے اندر اندر جمعہ کے پہلے کی چھوٹی ہوئی سنت نماز جمعہ کے بعد پڑھ سکتے ہیں، قال في الدر المختار: بخلاف سنة الظہر وکذا الجمعة فإنہ إذا خاف فوت رکعة بترکہا ویقتدی ثم یأتي بہا علی أنہا سنة في وقتہ أي الظہر قبل شفعہ (۲/۵۱۲- ۵۱۳) وقال في مجمع الأنہر: وحکم الأربع قبل الجمعة کالتي قبل الظہر کما لا یخفی (مجمع الأنہر: ۱/۲۱۲)

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات