عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 46892
جواب نمبر: 4689201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1050-793/D=9/1434 جی ہاں کیا جاسکتا ہے، نظر آجانے کی صورت میں دیکھنے والوں کی شہادت یا خبر کے قبول کا جو ضابطہ شرعیہ ہے اسکے مطابق تصدیق کی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے سال 2009میں عیدالفطر اور سال 2008میں عیدالاضحی کی نماز ایک بڑے شہر میں ادا
کی۔ جہاں میں نے عیدالاضحی میں دوران خطبہ امام صاحب کو ایک نئی بات کرتے دیکھا۔
میں نے دیکھا کہ آدھے خطبہ کے بعد امام صاحب رک گئے اور تقریر شروع کردی (وہ تقریر
خطبے کا ترجمہ نہیں تھی) نہ جانے کیا کیا باتیں وہ کررہے تھے۔ یہاں تک کہ کسی نے
جب انھیں یاد دلایا کہ قربانی میں دیر ہورہی ہے، پھر بھی وہ کافی دیر تک بولتے
رہے۔ عیدالفطر میں بھی یہی ہوا آدھے خطبہ کے بعد وہ تقریر کرنے اٹھ گئے اور تیس
منٹ تک نہ جانے کیا کیا بولتے رہے۔ کیا یہ جائز ہے؟ کیا خطبہ کے دوران اس طرح وعظ
کرنا درست ہے؟ جب کہ وہ بات خطبہ سے متعلق نہ ہو یا ہو؟
میں ایک کریٹو اور ایڈورٹائزنگ کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ جمعہ کے دن نماز جمعہ کے لیے میں عموماً (مسجد میں) عربی خطبہ کے قریب جاتا ہوں (مثلاً دس منٹ پہلے) جو کہ منبر شریف پر دیا جاتا ہے، اور میں مسجد میں جو اردو بیان ہوتا ہے اس کونہیں سن پاتا ہوں۔ مجھے بتائیں کہ کیا میں صحیح ہوں یا غلط کیوں کہ مجھے آفس میں پہلی اذان کے بعد بھی کام کرنا ہوتا ہے؟
2185 مناظر ہماری مسجد کے امام جمعہ
کے روز جو خطبہ پڑھتے ہیں اس کا مختصر خلاصہ جمعہ کی دو رکعت کے سلام پھیرنے کے
بعد فوراً کہتے ہیں ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
آبادی میں آنے والی عیدگاہ كا كیا حكم ہے؟
6862 مناظرہدیہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ سے منقول ہے کہ انھوں نے گیہوں یا جو یا کھجور یا پنیر یا کشمش وغیرہ کو فطرہ میں دینے کا اختیار دیا ہے۔ کیا صرف گیہوں کا فطرہ دے کرکے ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی خلاف ورزی نہیں کررہے ہیں؟ دوسروں کی رائے کو زیادہ وزن نہیں ے رہے ہیں اوراس طرح کر کے ہم غریبوں کا فائدہ کم کرتے ہیں؟ کیوں کہ مالداروں کو زیادہ مہنگی چیز کا فطرہ کے لیے اختیار کرنا چاہیے کیوں کہ وہ لوگ اس کو برداشت کرسکتے ہیں اورغریب لوگ سستی اشیاء اختیار کرسکتے ہیں۔ (۲) اس وجہ سے کیا ہمیں ہر سال ان فطروں کی اشیاء کی قیمتوں کا اعلان نہیں کرنا چاہیے؟ (۳)مالدار لوگوں کو قسم کا کفارہ ان کی طاقت کے حساب سے ادا کرنا چاہیے اور اگر وہ اس کو کم درجہ کو اختیار کرتے ہیں تو ان کاکفارہ قبول نہیں کرنا چاہیے اورمسکینوں کو کھانا دیتے وقت ان کو اپنے گھر اور فیملی کے معیارکے مطابق دینا چاہیے۔ اس اصول کے مطابق مالداروں کا فطرہ قیمتی اشیاء سے ہونا چاہیے۔ برائے کرم صحیح صورت حال بتائیں اور آیا ہمیں ان اشیاء سے مکمل صاع دینا چاہیے یا نصف صاع؟ ہمیں فطرہ کے بارے میں صحیح حکم بتائیں جیسا کہ اللہ ہم سے چاہتا ہے۔
5280 مناظرجمعہ كے خطبے كے لیے منبر پر سیدھا پیر ركھ كر چڑھنا كیسا ہے؟
7883 مناظرمیں دہلی پبلک اسکول میں کام کرتا ہوں۔ کیا ہم اسکول میں نماز جمعہ شروع کرسکتے ہیں؟ اگر شروع کرسکتے ہیں تو اس کی شرطیں کیا ہوں گی؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
4252 مناظرجمعہ كے وقت دكانیں كس اذان پر بند كی جائیں؟
6996 مناظر