• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 43917

    عنوان: کیا ہندوستان میں جمعہ کی نماز جائز ہے ؟ باوجود کہ یہ دارالحرب ہے ؟

    سوال: کیا ہندوستان میں جمعہ کی نماز جائز ہے ؟ باوجود کہ یہ دارالحرب ہے ؟

    جواب نمبر: 43917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 378-168/L=3/1434 جی ہاں! ہندوستان میں بھی جمعہ کی نماز جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند