• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 38493

    عنوان: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جمعہ کے دن ۲ ر کعت فرض کے علاوہ ۴ رکعات ظہر کے واجب کہت زہر ک بھی واجب ہے یا نہیں؟

    سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جمعہ کے دن ۲ ر کعت فرض کے علاوہ ۴ رکعات ظہر کے واجب کہت زہر ک بھی واجب ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 38493

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 847-698/B=5/1433 جمعہ کے دن دو رکعت جمعہ کی فرض ادا کرنی ہے، خطبہ جمعہ کے بعد اور چار رکعت سنت موٴکدہ جمعہ سے پہلے اور چار رکعت سنت موٴکدہ جمعہ کے بعد پڑھی جائے گی۔ ظہر کی چار رکعت احتیاط الظہر نہیں پڑھی جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند