• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 36469

    عنوان: کیا جب جمعہ کی پہلی اذان ہو جائے تو جمعہ کی فرض نماز سے پہلے سنّت گھر میں پڑھنے کے بارے میں حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا بہتر؟ وضاحت فرما ئیں۔

    سوال: کیا جب جمعہ کی پہلی اذان ہو جائے تو جمعہ کی فرض نماز سے پہلے سنّت گھر میں پڑھنے کے بارے میں حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا بہتر؟ وضاحت فرما ئیں۔

    جواب نمبر: 36469

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 173=99-2/1433 بہتر تو ہے، تاہم اذانِ ثانی یا صف اول کے چھوٹ جانے کا اندیشہ ہو تو مسجد میں ہی ادا کرنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند