• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 26755

    عنوان: اگر کوئی شخص پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتاہے، صرجمعہ کی نماز پڑھتاہے تو کیا جمعہ کی فجر کی نماز اگر وہ نہ پڑھے تو کیا اس کی جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟

    سوال: اگر کوئی شخص پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتاہے، صرجمعہ کی نماز پڑھتاہے تو کیا جمعہ کی فجر کی نماز اگر وہ نہ پڑھے تو کیا اس کی جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 26755

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1662=1197-11/1431

    جمعہ کی نماز اس کی ہوجائے گی، البتہ پورے ہفتہ نماز ترک کرنے کی وجہ سے وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوا اس کو چاہیے روزانہ پانچوں وقت کی نماز بھی پابندی سے ادا کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند