• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 25718

    عنوان: یہاں دمام، سعودی عرب ، میں جمعہ کے دن ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی خطبہ شروع کردیتے ہیں، اکثر پہلا خطبہ وقت شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوجاتاہے، البتہ دوسرا خطبہ ظہر کے وقت میں شروع ہوتاہے، کیا ہمار ا جمعہ قبول ہوتاہے؟ ہم پہلی والی سنت بعد میں ادکرتے ہیں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟

    سوال: یہاں دمام، سعودی عرب ، میں جمعہ کے دن ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی خطبہ شروع کردیتے ہیں، اکثر پہلا خطبہ وقت شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوجاتاہے، البتہ دوسرا خطبہ ظہر کے وقت میں شروع ہوتاہے، کیا ہمار ا جمعہ قبول ہوتاہے؟ ہم پہلی والی سنت بعد میں ادکرتے ہیں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 25718

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2125=655-10/1431

    جمعہ درست ہوجاتا ہے اور سنت کی ادائیگی میں آپ کا عمل بھی صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند