• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 23549

    عنوان: کیا ہم جمعہ کو زوال کے وقت نماز اداکرسکتے ہیں؟ کسی نے بتایا کہ جمعہ کو کوئی زوال نہیں ہے؟ براہ کرم، مع دلیل جواب دیں۔

    سوال:   کیا ہم جمعہ کو زوال کے وقت نماز اداکرسکتے ہیں؟ کسی نے بتایا کہ جمعہ کو کوئی زوال نہیں ہے؟ براہ کرم، مع دلیل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 23549

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1385=1025-7/1431

    راجح یہ ہے کہ جمعہ کے دن بھی وقتِ زوال میں نماز مکروہ ہے۔ کذا فی عامة کتب الفقہ والفتاوی


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند